*کم سن عطیہ بتول کا تیسراروزہ*
یہ بچی “عطیہ بتول”بنت محمد مسیح8 الدین مصباحی صدرالمدرسین جامعہ فیضان اشفاق ناگورشریف جو چھ سال کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا تیسرااور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور تعلیم و تربیت حاصل کرنے کی توفیق بخشے اور والدین کے لئے نجات و مغفرت کا سامان بنائے۔ قارئین سے التماس ہے کہ اس کم سن بچی کو اپنی پاکیزہ دعاؤں میں یاد رکھیں اور خاص کر ہمارے وہ مسلمان بھائی جو رمضان کے مہینے میں کھلم کھلا کھاتے پیتے اور دھڑلے کے ساتھ اسلامی شعار کی دھجیاں اڑاتے ہیں وہ اس عطیہ بتول کی روزہ داری سے درس عبرت حاصل کریں۔