رسم بسم اللہ شریف میں معروف درس جامعہ فیضان اشفاق ناگور شریف کے بانی و سربراہ صوفی ملت حضرت صوفی الشاہ عبد الوحید قادری کے نبیرہ مکی میاں نے بسم اللہ شریف پڑھ کے مدنی قاعدہ سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا ۔۔۔۔۔۔صوفی ملت نے پہلے سبق کوپڑھایا۔۔۔۔۔۔بعدہ فاتحہ و مبارکبادی کا سلسلہ چلتا رہاآخر میں دعا و تقسیم اور لنگر غوثیہ سے تقریب اختتام پزیر ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔اس تقریب میں ڈاکٹر امجد اقبال برکاتی ڈائریکٹرا شفاقیہ پبلک اسکول ۔۔۔مولانا محمد مسیح الدین مصباحی صدر المدرسین ادارہ ھذا ۔۔۔قاری محمد میاں۔۔۔۔۔رضوان وحیدی کے علاوہ کثیر تعداد میں اہل عقیدت موجود رہے